13 مئی 2012 - 19:30

کھٹمنڈو…نيپال کے شمالي پہاڑي علاقے ميں طيارہ گر نے سے ہلاک ہونے والوں کي تعداد15 ہوگئي، طيارے ميں 21 افراد سوار تھے.

ابنا: پوليس کے مطابق نيپال کے سياحتي علاقے ميں ايگري ائير کا طيارہ جامسم ائيرپورٹ پر لينڈنگ کے دوران گرگياتھا،حادثہ ميں6افراد بچ گئے.ہلاک ہونے والوں ميں دو پائلٹس کے علاوہ 13بھارتي شہري شامل ہيں.  .......

/169